تبتل واصل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تصوف) اس سے مراد ماسوائے حق سے منقطع ہو جانا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) اس سے مراد ماسوائے حق سے منقطع ہو جانا ہے۔